Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاک فضائیہ کے سربراہ کیلئے امریکی لیجن آف میرٹ ایوارڈ

پاک فضائیہ کے سربراہ کیلئے امریکی لیجن آف میرٹ ایوارڈ
March 12, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاک فضائیہ کے سربراہ کو امریکی لیجن آف میرٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایئر چیف مارشل سہیل امان کو اعزاز پیشہ وارانہ خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ۔

ترجمان  کے مطابق یہ اعزاز علاقائی و عالمی امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے کاوشوں کا اعتراف ہے۔