Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ
April 9, 2015
  مردان(ویب ڈیسک)مردان کے نواحی علاقہ میاں خان کاٹلنگ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا جبکہ خوش قسمتی سے طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بالکل محفوظ رہے ۔ پرواز کے دوران طیارے کا انجن بند ہو گیا جس کی وجہ سے طیارہ گر گیا ۔ طیارے کو سکواڈرن لیڈر عاصم فاروق اور حسیب اڑا رہے تھے۔ طیارہ رسالپور ایئر بیس سے اڑا تھا واقعے کے بعد پولیس اور پاک فوج کے جوانوں نے پورے علاقے کو سیل کر دیا اور میڈیا کے نمائندوں سمیت کسی کوبھی حادثے کی جگہ جانے کی اجازت نہیں تھی ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔