Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے، ائیر چیف مارشل

پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے، ائیر چیف مارشل
January 4, 2018

اسلام آباد (92 نیوز ) پاک فضائیہ نے بھی ہر پاکستان دشمن کو واضح پیغام دے دیا ۔

ائیر چیف مارشل سہیل امان کا کہناہےکہ پاک فضائیہ علاقائی سالمیت اور ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پرتحفظ کرے گی۔

ائیر چیف مارشل نے مزید کہا کہ  پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔