Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاک سری لنکا سیریز کیلئے سرفراز احمد کپتان، بابر اعظم نائب کپتان مقرر

پاک سری لنکا سیریز کیلئے سرفراز احمد کپتان، بابر اعظم نائب کپتان مقرر
September 13, 2019
لاہور (92 نیوز) پاک سری لنکا سیریز کیلئے سرفراز احمد کپتان اور بابر اعظم کو نائب کپتان مقرر کر دیا گیا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف سلیکٹر وہیڈ کوچ مصباح الحق نے سرفراز پر اعتماد برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ احسان مانی کا کہنا تھا کہ پاک سری لنکا میچز خطرے میں نہیں۔  پاک سری لنکا سیریز ، سرفراز احمد ، کپتان، بابر اعظم ، نائب کپتان ، مقرر چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کپتان منتخب کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کی کپتانی میں ٹیم کو درست ٹریک پر لایا جا سکتا ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان تیئیس ستمبر کو کیا جائے گا۔