Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی، کراچی کا خوف ٹوٹ گیا : مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی، کراچی کا خوف ٹوٹ گیا : مصطفیٰ کمال
August 12, 2016
کراچی(92نیوز)پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی جاری ہے جس میں سیکڑوں گاڑیوں اور بسوں پر سوار بڑی تعداد میں کارکن ریلی  منزل کی  جانب رواں دوان ہیں جبکہ  ریلی مزار قائد پر جا کر اختتام کو پہنچے گی ۔ اس موقع پر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  کراچی کا خوف ٹوٹ گیاہے اور ریلی  اس بات کا ثبوت ہے کہ کراچی محب وطن لوگوں کا مسکن ہے۔