Tuesday, January 31, 2023

پاک بھارت ڈی جی ایم او کا ہاٹ لائن پر رابطہ ،پاکستان کا سویلین شہادتوں پر شدید احتجاج

پاک بھارت ڈی جی ایم او کا ہاٹ لائن پر رابطہ ،پاکستان کا سویلین شہادتوں پر شدید احتجاج

 راولپنڈی(92نیوز)پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہواہے، آئی ایس پی آرکےمطابق پاکستانی ڈی جی ایم اوکی جانب سےبھارتی ہم منصب سےسویلین شہادتوں پرشدید احتجاج کیاگیاہے۔

ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب کوواضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی بھی جگہ اور وقت پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔