پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کا اجلاس 28 مارچ کو بھارت میں ہوگا
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کا اجلاس 28 مارچ کو بھارت میں ہوگا۔
اجلاس میں بھارتی آبی جارحیت ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں ، صرف سیلابی صورتحال اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤپر تبادلہ خیال ہوگا۔
پاکستانی وفد 28 سے 31 مارچ تک بھارت میں قیام کریگا۔