Friday, September 30, 2022

پاک بھارت آبی تنازع،مذاکرات کا پہلا دور ختم،دوسرا کل ہوگا

پاک بھارت آبی تنازع،مذاکرات کا پہلا دور ختم،دوسرا کل ہوگا
لاہور( 92 نیوز) پاک بھارت آبی تنازع  پر مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیاہے ۔ آج کے مذاکراتی دور میں پاکستان نے دریائے چناب پر پکلدل اور لوئر کلنائی منصوبوں پر اعتراضات کو بر قرار رکھا۔ پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات کا دوسرا دور کل  ہوگا۔