Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاک بحریہ اور فضائیہ کا لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ اور فضائیہ کا لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
March 5, 2018

کراچی ( 92 نیوز)  شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ اور فضائیہ نے  لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے ۔

ترجمان پاک بحریہ کےمطابق میزائل فائرنگ کا مظاہرہ بحری مشق رباط کے اختتام پر کیا گیا۔

ایڈمرل ظفر محمود عباسی اورایئرچیف مارشل سہیل امان نے پی این ایس نصر سے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔