Saturday, July 27, 2024

پاک انجینئرنگ کونسل نے وینٹیلیٹرز کے 48 ڈیزائن حاصل کیے، فواد چوہدری کا ٹویٹ

پاک انجینئرنگ کونسل نے وینٹیلیٹرز کے 48 ڈیزائن حاصل کیے، فواد چوہدری کا ٹویٹ
April 1, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا پاک انجینئرنگ کونسل نے وینٹیلیٹرز کے 48 ڈیزائن حاصل کیے۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1245183083462221826?s=20 فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا ان میں سے تین ڈیزائن منظور ہوئے ہیں، آخری منظوری کے لئے ڈریپ کو بھیجے گئے ہیں، ۔ وینٹیلیٹروں کے ٹرائل چار اسپتالوں میں کیے جائیں گے۔ منظوری ملنے کے بعد کمرشل مینوفیکچرنگ کی اجازت دی جائے گی۔