Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے میں ڈرون حملہ،6دہشتگرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے میں ڈرون حملہ،6دہشتگرد ہلاک
March 5, 2018

کابل ( 92 نیوز ) پاک  افغان سرحد کے قریب افغانستان کے  علاقے لیمان میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے ۔

حملے میں کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت 6 دہشتگرد مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق ڈرون حملے میں 5 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔