پاک آرمی نے کوہ پیما بیری رابرٹس اور انکی اہلیہ کو ریسکیو کرکے سکردو پہنچا دیا
راولپنڈٰی (92 نیوز) پاک آرمی نے امریکی کوہ پیما بیری رابرٹس اور انکی اہلیہ کوغنڈو غورولا گلیشیر سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ریسکیو کرکے سکردو پہنچا دیا۔
کوہ پیما جوڑے نے ریسکیو کرنے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔