پاکستان کے ڈی پورٹیز کے حوالے سے یورپی یونین سے معاملات طے
اسلام آباد(92نیوز)ڈی پورٹیز کے حوالے سے پاکستان اور یورپی یونین میں معاملات طےپاگئے ہیں ۔
یورپی یونین کی تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی آئندہ شہریت کی تصدیق اور منظم واپسی کے سلسلے میں وزارت داخلہ کے وضع کردہ قواعد کی پاسداری کی جائے گی۔