پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا آغاز کل سے ہوگا April 30, 2018 Edit پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا آغاز کل سے ہوگا لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا آغاز کل سے ہوگا، 100 سے زائد کھلاڑی زوربازو دکھائیں گے۔ دس ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی،دیسی کھیل میں 10 غیر ملکی کھلاڑی بھی ان ایکشن ہوں گے۔ کھیل