Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان کی جانب سے مثبت اشارے مل رہے ہیں ، امریکی جنرل جوزف ووٹل

پاکستان کی جانب سے مثبت اشارے مل رہے ہیں ، امریکی جنرل جوزف ووٹل
February 27, 2018

واشنگٹن ( 92 نیوز ) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مثبت اشارے مل رہے  ہیں ۔

جنرل جوزف ووٹل نے  ایوان نمائندگان میں بیان دیا کہ پاکستان اب درست سمت میں جا رہا ہے  اور دہشتگردوں سے متعلق امریکی تحفظات پر توجہ دے رہاہے ۔