Thursday, April 18, 2024

پاکستان کی آزادی ، خودمختاری کیلئے مدد کرتے رہیں گے ، چین

پاکستان کی آزادی ، خودمختاری کیلئے مدد کرتے رہیں گے ، چین
April 23, 2018
بیجنگ ( 92 نیوز)چین نے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کو دہرایا ۔ چین کے وزیر خارجہ اور اسٹیٹ قونصلر  نے بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کا ملک  پاکستان کی  آزادی ،خود مختاری ،علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کیلئے  پاکستان کی مدد کرتا رہے گا