Saturday, August 20, 2022

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال روکنا ضروری ہے، معید یوسف

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین کا استعمال روکنا ضروری ہے، معید یوسف
August 1, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) معاون خصوصی معید یوسف نے کہا، پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال روکنا ضروری ہے۔

معاون خصوصی معید یوسف نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا، بھارت ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر حملوں میں ملوث ہے۔

اُنہوں نے کہا، افغانستان میں امن امریکا کی مدد کے بغیر ممکن نہیں، پاکستان اور امریکا ملکر کام کررہے ہیں، اڈے دینے کا باب بند ہو چکا۔