Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان کو 15سال میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر حماقت کی ، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

پاکستان کو 15سال میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر حماقت کی ، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
January 1, 2018

واشنگٹن ( 92 نیوز )  امریکی صدر ٹرمپ بھارت کی انگلیوں پرناچنے لگا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پر پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو 15سال میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر حماقت کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی الزام لگایا کہ پاکستان نے امداد کےبدلے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ  پاکستان دہشتگردوں کومحفوظ پناہ گاہیں فراہم کرتا ہے ۔ اب ایسا نہیں چلے گا ۔