پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد(92نیوز)پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان سے عالمی کھیلوں کی پابندی ختم کر دی ہے۔
پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی مل گئی ڈیوس کپ کے میچز اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔