Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنا حکومتی ناکامی ہے ، عمران خان

پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنا حکومتی ناکامی ہے ، عمران خان
March 1, 2018

اسلام آباد( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنا حکومت کی ناکامی ہے ۔

عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف نے میٹرو، اورنج  ٹرین مہنگی بنائی  ہے اور کک بیکس کا پیسہ کھایا ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ  سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی وجہ سے سیاستدان بدنام ہو رہے ہیں ، اس بدنامی کو ہٹانے کا واحد طریقہ ڈائریکٹر سینیٹ الیکشن ہیں۔