پاکستان کرکٹ فینز کی ایک نسل اسٹارز کرکٹرز کو کھیلا نہیں دیکھ سکی، فاف ڈوپلیسی

کیپ ٹاؤن (92 نیوز) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ فینز کی ایک نسل اسٹارز کرکٹرز کو اپنے میدانوں میں کھیلتا نہیں دیکھ سکی۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان دوسری ٹیموں کی بھی راہ کھولے گا، پاکستان میں پہلی بار ٹیسٹ کھیلنا خوشی کا باعث ہے۔