Saturday, July 27, 2024

پاکستان کا پہلا تیار کردہ فلیٹ ٹینکر رواں سال بحری بیڑے میں شامل ہوجائیگا

پاکستان کا پہلا تیار کردہ فلیٹ ٹینکر رواں سال بحری بیڑے میں شامل ہوجائیگا
April 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان کا پہلا تیار کردہ فلیٹ ٹینکر رواں سال بحری بیڑے میں شامل ہوجائیگا ، فلیٹ ٹینکر پاک،ترک دوستی کا شاہکار  ہے ۔ ٹینک 2016 میں کراچی شپ یارڈ میں تیارکیا گیا،ذرائع پاک بحریہ  کے مطابق جدید ترین فلیٹ ٹینکر کی ابتدائی بحری جانچ کامیاب رہی ہے۔ فلیٹ ٹینکر ہیلی کاپٹرز اور بیک وقت دو جہازوں کوایندھن فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔