Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان کا ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
May 27, 2015
ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کی ٹیم نے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم  ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا دھبہ دھونے کےلئے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں شیر بنگلہ سٹیڈیم میں اترر ہی ہے ۔پاکستانی ٹیم کپتان شاہد خان آفریدی  کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ ٹاس جیتنے کے بعد کپتان شاہد آفریدی نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ٹاس جیتنے کے بعد شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم زیادہ بڑا ٹوٹل کرنے کی کوشش کرینگے  اور یہ اہم میچ بنگال ٹائیگر سے جیتنے کی ہر ممکن کوشش کرینگےتاکہ میں جیت کا مورال لیے ٹیسٹ سریز میں داخل ہوسکیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔