Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان کا نیٹو کنٹینرز کا ٹول ٹیکس 100 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان کا نیٹو کنٹینرز کا ٹول ٹیکس 100 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ
January 8, 2018

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نے امریکہ کی جانب سے امداد کی بندش کے بعد نیٹو کنٹینرز کا ٹوک ٹیکس 100 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ۔  امید کی جا رہی ہے کہ یہ ٹیکس 100 فیصد تک بڑھا دیا جائے گا۔

نیٹو فوج کو افغانستان میں سپلائی کراچی بندرگاہ کے ذریعے ہوتی ہے ۔ نیٹو کنٹینرز کراچی سے چمن اور خیبر پاس سے ہوتے ہوئے افغانستان جاتے ہیں ۔