Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جون میں ہوگا،احسن اقبال

پاکستان کا نام واچ لسٹ  میں ڈالنے کا فیصلہ جون میں ہوگا،احسن اقبال
February 24, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جون میں ہوگا ۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر ایف اے ٹی ایف نے ناراضگی کا اظہار بھی کیا ہے ۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ  پاکستان دہشتگردی کے خلاف کسی کا ایجنڈا لے کر نہیں چل رہا ۔