Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان کا فتح ون راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فتح ون راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
August 24, 2021 --- ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان نے فتح ون راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق راکٹ سسٹم روایتی وار ہیڈ ڈلیور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فتح اول گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ نظام مقامی سطح پر تیار کردہ ہے۔

ہتھیاروں کے اس نظام سے پاکستان آرمی کو دشمن کے علاقے میں دور تک مار کرنے کی صلاحیت حاصل ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔