Saturday, November 26, 2022

پاکستان کا دفاع مضبوط،امریکہ کی متوقع شرارت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ، خرم دستگیر

پاکستان کا دفاع مضبوط،امریکہ کی متوقع شرارت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ، خرم دستگیر

اسلام آباد ( 92 نیوز )  وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہے ۔ امریکا کی متوقع شرارت کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔

وزیردفاع خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ۔

وزیر دفاع نے کہا کہ امریکا نے پاکستان کو 23  ارب ڈالر دینے تھے جن میں سے 9 ارب ڈالر کی ادائیگی باقی ہے۔