Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا
August 22, 2016
دبئی (92نیوز)پاکستان ٹیسٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن کا تاج  اپنے سر پر سجانے میں کامیاب ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم  ایک لمبے عرصے کے بعد رینکنگ میں بھارت کو مات دیتے ہوئے پہلی پوزیشن پر آگئی ہے اور آج سے ہی اس کی حکمرانی کا آغاز ہوگیا ہے ۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے کھیلے جانیوالے چوتھے  میچ کے ڈرا ہونے کےبعد  پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر آگیا ہے۔ 1