پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے،وکاس سوارپ

نئی دہلی (ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی کی تحریری ضمانت نہیں دے سکتے، بھارتی وزیر مملکت داخلہ امور کا صاف جواب۔
دوسری طرف ترجمان وزارت خارجہ وکاس سوارپ کہتے ہیں سکیورٹی کے اقدامات کیے ہیں اگر پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے۔