Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان نے بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ میں شکایت درج کرادی

پاکستان نے بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ میں شکایت درج کرادی
July 17, 2015
راولپنڈ(92نیوز)پاکستان نے بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ میں شکایت درج کرادی ہے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق  بھارت کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنارہا ہے۔ بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری آبادی کو شدیدنقصان پہنچا ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل شہری آبادی کو نشانہ بنارہا ہے۔ بلااشتعال فائرنگ سے گزشتہ دو روز میں 4 پاکستانی شہید اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ  کا ملٹری گروپ بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزی کی تحقیقات فوری کرئے۔ (15:31) cnr: (3:30 PM) Islamabad 1: اقوام متحدہ  کا ملٹری گروپ بھارتی سیز فائر کی خلاف ورزی کی تحقیقات کرئے:آئی ایس پی آر