Friday, December 9, 2022

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روز جمعتہ المبارک کو ہوگا

پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،پہلا روز جمعتہ المبارک کو ہوگا
کراچی(92نیوز)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ،پہلا روزہ جمعتہ المبارک کو ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا ۔ جس میں مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے اس لئے پہلا روزہ جمعتہ المبارک ہو گا ۔