Saturday, September 21, 2024

پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے، اسد عمر

پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے، اسد عمر
June 25, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سربراہ این سی او سی اسد عمر کہتے ہیں کہ، پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے۔

این سی او سی کے سربراہ نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سے کورونا پھر بڑھے گا۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ، مضبوط ویکسی نیشن پروگرام جاری نہ رہنے پر کورونا کی چوتھی لہرکا خطرہ ہے، جتنا جلد ممکن ہو ویکسنیشن کروائیں۔