Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں، پاکستان کی حکومت اور عوام تمام افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں: وزیراعظم

پاکستان میں آج یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں، پاکستان کی حکومت اور عوام تمام افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں: وزیراعظم
May 9, 2015
لاہور (92نیوز) وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر آج پورے ملک میں یوم سوگ منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں اہم سرکاری عمارتوں ایوان صدر، وزیراعظم ہاﺅس، وزیراعظم آفس اور سیکرٹریٹ اور سفارتخانوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے اس موقع پر کہا کہ سانحہ نلتر پرپاکستان کی حکومت اور عوام تمام افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تعزیتی پیغامات متعلقہ سفارتخانوں، وزارت خارجہ اور خاندانوں کو بھیج دیئے ہیں۔ سفارت کاروں کی میتیں مکمل اعزاز کے ساتھ متعلقہ ممالک کو بھیجی جائیں گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔