Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ن لیگ کے مجتبیٰ شجاع الرحمان پی پی 147 سے کامیاب ، غیرحتمی ،غیر سرکاری نتائج

ن  لیگ کے مجتبیٰ شجاع الرحمان پی پی 147 سے کامیاب ، غیرحتمی ،غیر سرکاری نتائج
July 26, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مجتبیٰ شجاع الرحمان پی پی 147 سے کامیاب ہو گئے ۔ غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 69ہزار 31 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد طارق سعادت  نے 30 ہزار 596 ووٹ حاصل کئے ۔ حلقے میں کل رجسٹرڈ  ووٹروں کی تعداد 2لاکھ 35ہزار 606 تھی ۔