پاکستان سکوائش فیڈریشن کی ایگزیکٹوباڈی کا اجلاس طلب

لاہور( 92 نیوز) پاکستان سکوائش فیڈریشن نے ملک میں ٹینس کی بہتری کیلئے رواں ماہ کے آخر پر ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس طلب کرلیا۔
پی ایس ایف کے سینئر نائب صدر ائیر مارشل شاہد علوی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔
ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی کا رکردگی کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اجلاس میں جان شیر خان ، تمام صوبوں کے ممبران اور فیڈریشن سے منسلک یونٹس کے نمائندے شرکت کرینگے ۔