Saturday, July 27, 2024

پاکستان سپر لیگ کا میلہ 2دن کے وقفے کے بعد آج پھر سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلہ 2دن کے وقفے کے بعد آج پھر سجے گا
February 15, 2017
شارجہ (92نیوز)پاکستان سپر لیگ کا میلہ دو دن کے وقفے کے بعد آج پھر سجے گا۔ دبئی کے بعد اب شارجہ  میں میدان لگے گا ۔ چوکے پر چوکا اور چھکے پر چھکا لگے گا۔ شارجہ میں پہلے میچ میں پہلے سیزن کی فائنلسٹ ٹیمیں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی ۔