Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان سٹاک ایکس چینج نے تاریخ کا ایک اور ریکارڈ بنا لیا

پاکستان سٹاک ایکس چینج نے تاریخ کا ایک اور ریکارڈ بنا لیا
August 1, 2016
کراچی(92نیوز)پاکستان سٹاک ایکس چینج نے نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر تاریخ کا ایک اور نیا ریکارڈ بنالیا انڈیکس39ہزار801پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کےمطابق کاروبار کے آغاز سے دیکھی جانے والی تیزی کا رجحان ایک موقع پر اتار چڑھائو کی صورتحال سے بھی متاثر نہیں ہوا اور ریکارڈ بنانے کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ہنڈریڈ انڈیکس دو سو اکہتر پوائنٹس کی تیزی سے انتالیس ہزار آٹھ سو ایک پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر بند ہوا، کاروباری سرگرمیوں میں بھی بہتری رہی اور مارکیٹ میں بیس کروڑ سینتیس لاکھ شیئرز کا کام ہوا۔