Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان سٹاک ایکسچینج 44 ہزار کی حد عبورکرنے میں کامیاب

پاکستان سٹاک ایکسچینج 44 ہزار کی حد عبورکرنے میں کامیاب
December 6, 2016

 کراچی(92نیوز)پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے تاریخ رقم کردی، کاروبار کے دوران100 انڈیکس 450 پوائنٹس اضافے کےبعد44 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس چار سو پچاس پوائنٹس اضافے کےبعد چوالیس ہزار چار سو ساٹھ پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھوگیا۔