Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان سمیت دنیابھر میں آج ورلڈ فائر فائٹر ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیابھر میں آج ورلڈ فائر فائٹر ڈے منایا جا رہا ہے
May 4, 2015
لاہور (92نیوز) فائرفائٹرزکاجذبہ خدمت اورانسانیت کے ساتھ جڑا رشتہ ہنگامی اورمشکل ترین حالات میں ہرآزمائش پرپوراترتا ہے۔یہ دن ایسے ہی فائر فائٹرزکوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے منایا جاتا ہے جوعوام کے جان ومال کی حفاظت کیلئے اپنی جان تک نچھاور کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یہ دن منایاجاتا ہے مگر حالیہ برسوں کے دوران اس دن کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے اور اسے اب جوش وخروش سے منایا جاتا ہے۔ ورلڈ فائرفائٹر ڈے کے موقع پر دنیا بھر کے علاوہ پاکستان میں بھی ریلیاں اور سیمینارز منعقد کئے جارہے ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔