Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماں سے محبت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماں سے محبت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
May 10, 2015
کراچی (92نیوز) پاکستان سمیت آج دنیابھر میں ماوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں ماﺅں سے محبت اور ان کے احترام کو فروغ دینا ہے مگر بہت سی مائیں ایسی بھی ہیں جوناخلف اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے زندگی اولڈہاوس میں گزارنے پر مجبور ہیں۔ ماں اپنی اولاد کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتی ہے، بچپن سے لے کر جوان ہونے تک قدم قدم پر رہنمائی کرتی ہے، مصیبتیں جھیلتی ہے مگربہت سے بدنصیب بڑھاپے میں ان کا سہار ا بننے کی بجائے اولڈ ہاوس چھوڑ جاتے ہیں مگر ماں ہے کہ پھر بھی اپنے بچوں کی وکالت کرتی، دعائیں دیتی دکھائی دیتی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔