Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان خطے میں سرمایہ کاری کیلئے پر کشش ملک بن چکا،صدر ممنون حسین

پاکستان خطے میں سرمایہ کاری کیلئے پر کشش ملک بن چکا،صدر ممنون حسین
March 5, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز )  اسلام آباد میں سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں سرمایہ کاری کے لیے انتہائی پر کشش ملک بن چکا ہے ۔

صدر ممنون نے کہا کہ جی ڈی پی کی شرح 5.3 فیصد تک جا پہنچی ہے جو گزشتہ 10 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے  انتظامی اقدامات کے ذریعے ان معاملات کو بہتر بنانے کیلئے سخت محنت کی۔