Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم عالمی کپ کی تیاریوں کیلئے پندرہ روز کیلئے یورپ روانہ

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم عالمی کپ کی تیاریوں کیلئے پندرہ روز کیلئے یورپ روانہ
August 22, 2016
لاہور (92نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم عالمی کپ کی تیاریوں کے لیے پندرہ روزہ دورے پر یورپ روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یورپ روانگی سے قبل پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے لاہور ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھر پور طریقے سے پریکٹس کریں گے تاکہ عالمی مقابلوں میں بڑی ٹیموں کے خلاف جم کر کھیل سکیں۔ جونیئر ہاکی کے عالمی مقابلے آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک بھارتی شہر لکھنﺅ میں کھیلے جائیں گے۔ مینز ایونٹ میں پاکستان‘ آسٹریلیا، بلجیم، نیوزی لینڈ، بھارت سمیت 16 ممالک کی ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے۔