Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی

پاکستان تحریک انصاف نے  مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی
March 7, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کی چھتری سے پرندوں کی اڑانوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی ۔

مسلم لیگ کے رضا حیات ہراج  عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات  کے بعد پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ۔

ملاقات میں  لیگی ایم این اے نے  تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔