Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان بھارت کیساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کردے ، راشدلطیف

پاکستان بھارت کیساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کردے ، راشدلطیف
January 1, 2018

کراچی ( 92 نیوز )  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کردے۔

کراچی میں ڈس ایبل ٹی 20 ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے بھی روایتی حریف کیساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا مشورہ دے دیا ۔

دورہ نیوزی لینڈ سے متعلق سوال پر سابق کپتان بولے کچھ چیلنجز کے باوجود پاکستانی ٹیم کو انڈر اسٹیمیٹ نہیں کیا جاسکتا۔