Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان بنگلہ دیش سے 35میں سے 31 ون ڈے جیتا

پاکستان بنگلہ دیش سے 35میں سے 31 ون ڈے جیتا
September 26, 2018
لاہور ( 92 نیوز )پاکستان اور بنگلہ دیش کے باہمی مقابلوں میں شاہینوں کو سبقت حاصل ہے، گرین شرٹس نے 35میں سے 31ون ڈے میچ اپنے نام کئے اور صرف چار میچز میں شکست سے دو چار ہوئے۔ دونوں سائیڈز کے درمیان آخری پانچ میچز میں سے چار میں بنگلہ دیش نے میدان مارا ،ایک میں شاہینوں نے کامیابی سمیٹی ۔ دونوں ٹیمیں آخری بار ٹی 20 ورلڈ کپ 2016 میں آپس میں ٹکرائیں جہاں پاکستان 55رنز سے فتح یاب ہوا۔