Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان بحریہ کا بحیرہ عرب میں آپریشن ، 5 ٹن منشیات برآمد

پاکستان بحریہ کا بحیرہ عرب میں آپریشن ، 5 ٹن منشیات برآمد
February 11, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان بحریہ نے بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران 5 ٹن منشیات برآمد کر لی ۔
پاکستان نیوی کے جہاز نے گزشتہ روز کھلے سمندر میں کارروائی کی اور لاکھوں ڈالر مالیت کی 5 ٹن منشیات بر آمد کر کے پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے حوالے کر دی ۔
ترجمان میری ٹائم کے مطابق سی پیک کے پیش نظر پاکستان نیوی کے اشتراک سے سمندری ماحول جرائم سے پاک کرنے کیلئے ساحلی علاقوں میں سرگرمیاں بڑھا دی ہیں ۔