Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ، پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجا ذیشان شہید

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ، پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجا ذیشان شہید
December 6, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہو ا، حادثہ میں میجر عرفان برچھا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شہید ہوئے۔ جائے حادثہ پر ریسکیو ٹیم کا سرچ آپریشن جاری ہے۔