Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کراچی میں ہوگی ، نجم سیٹھی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کراچی میں ہوگی ، نجم سیٹھی
March 11, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کراچی والوں کو خوشخبری سنادی اور کہا کہ 3روزہ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان سیریز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔

 نجم سیٹھی نے بتایا کہ میچز یکم ،دو  اورچار  اپریل کوکھیلے جائیں گے۔

دوسری جانب سکیورٹی کنسلٹنٹ نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔