Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا
January 24, 2018

آکلینڈ ( 92 نیوز )  پاکستانا ور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔  میزبان ٹیم کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

ون ڈے میں شکست کے بعد بھی  میں قومی ٹیم کی پرفارمنس میں  تبدیلی نہ آئی اور پہلے  ٹی 20 میچ میں شاہینوں کو ہار کا سامنا کرنا پڑا  ۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی ٹیم آکلینڈ میں موجود ہے  جہاں کھلاڑیوں نے بھر پور پریکٹس کی ۔ بلیک کیپز کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔