Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج شام ساڑھے 6بجے کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج شام ساڑھے 6بجے کھیلا جائیگا
July 30, 2015
لاہور (92نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز بھی اپنے نام کرنے کےلئے پرعزم ہے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور ون ڈے کپتان اظہر علی کے بعد اب ٹی ٹونٹی قائد شاہد آفریدی بھی سیریز جیتنے کےلئے پرجوش ہیں۔ دونوں ٹیمیں اب مختصر فارمیٹ میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ میچ کولمبو میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔